صوبہ بھر میں سزایافتہ پولیس افسروں، اہلکاروں کاریکارڈطلب، خلاف ورزی پرایکشن

 صوبہ بھر میں سزایافتہ پولیس افسروں، اہلکاروں کاریکارڈطلب، خلاف ورزی ...

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں سزایافتہ پولیس افسران اور اہلکاروں کا ریکارڈ طلب کرلیا تمام اضلاع میں تعینات ڈسٹرکٹ پولیس افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں سزایافتہ پولیس افسران اور اہلکاروں کی تفصیلات اور(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 ان کا ریکارڈ روانہ کریں تاکہ ان کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔

ریکارڈ طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -