میاں چنوں:جنرل بس سٹینڈ سے نشئی کی لاش برآمد، پولیس کارروائی شروع

 میاں چنوں:جنرل بس سٹینڈ سے نشئی کی لاش برآمد، پولیس کارروائی شروع

  

  محسن وال(نمائندہ پاکستان)نشے نے ایک اور گھر اُجاڑ دیا،جنرل بس اسٹینڈ کے قریب سے نامعلوم کی نعش برآمد ہوئی ہے،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں میں (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

نشے کے عادی درجنوں نوجوان زندہ لاشوں کی طرح اپنی زندگی گزار رہے ہیں آئے روز موت واقعہ ہورہی ہے،گزشتہ روز بھی جی ٹی روڈ نزد جنرل بس اسٹینڈ امین ٹریڈرز سے ایک نامعلوم نشے کے عادی کی نعش برآمد ہوئی،پولیس نے نعش کو ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا،ذرائع کے مطابق مرنے والا نشے کا عادی تھی،دوسری جانب عوامی حلقوں نشے کے بڑھتے ہوئے روجحان پر تشویش کااظہار کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -