لوٹ مار مافیا کا دورختم، علی رضا خاکوانی

 لوٹ مار مافیا کا دورختم، علی رضا خاکوانی

  

 ٹبہ سلطان پور(نمائندہ پاکستان)پی ٹی آئی رہنما علی رضاخاکوانی نے کہاکہ لوٹ مارمافیا کادور ختم ہوگیا ہے ملک میں اب حقیقی تبدیلی آچکی ہے۔جس کامنہ بولتا ثبوت آزاد کشمیر میں کامیابی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -