کوتوالی پولیس ان ایکشن،دواشتہاری گرفتار

 کوتوالی پولیس ان ایکشن،دواشتہاری گرفتار

  

  ملتان (  وقا ئع نگار) کوتوالی پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دوافراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیل کے مطابق پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

 مطلوب دوملزمان اسد اٹھنگل اور امیر خان کو گرفتار کرلیا،گرفتارملزمان تھانہ قادرپورراں اور نیوملتان کے رابری کے مقدمات میں دوسال سے پولیس کو مطلوب تھے،پولیس نے ملزمان سے تفتیش کا عمل شروع کردیا ہے جن سے مزید وارداتوں کاانکشاف کی توقع ہے۔

کوتوالی پولیس 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -