محکمہ صحت، افسروں کے تبادلوں پرپابندی

 محکمہ صحت، افسروں کے تبادلوں پرپابندی

  

  ملتان (  وقا ئع نگار)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

 پنجاب نے گریڈ 17 یا زائد کے افسروں کے تبادلوں،تعنیاتیوں پر پابندی لگادی ہے۔جسکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔یہ پابندی تین ماہ تک رہے گی۔

تبادلوں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -