بہاولپور:نواب صلاح الدین عباسی کی کل 75ویں سالگرہ، تقریبات کی تیاریاں
بہاول پور(بیورورپورٹ) امیرآف بہاول پورنواب صلاح الدین عباسی 75 سال کے ہوگئے تفصیل کے مطابق بہاول پورکے 15 ویں نواب امیرآ ف بہاول پور نواب صلاح الدین احمدعباسی کی 75 ویں سالگرہ 29 جولائی بروز جمعرات بمطابق 18 ذی الحج‘1442 ھ کومنائی جائیگی۔