اختر ملک کے بھائی عطاء محمد کی آج صبح8بجے قل خوانی،گورنر کی آمد متوقع

 اختر ملک کے بھائی عطاء محمد کی آج صبح8بجے قل خوانی،گورنر کی آمد متوقع

  

 ملتان (نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بڑے بھائی حاجی عطا محمد مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کا اجتماع آج بروز  بدھ صبحِ 8 بجے ان کی رہائش گاہ کے قریب برلب نوبہار (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

نہر نزد ڈاکٹر اختر والی پلی میں شروع ھو گی 10 بجے دن دعا ھو گی جبکہ صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بڑے بھائی ملک عطامحمدجوکہ گزشتہ روز وفات پاگئے تھے ان کے انتقال پر سابق وزیر اعظم پاکستان  سید یوسف رضا گیلانی صوبائی وزیر کھیل تیمور بھٹی سیکرٹری ایری گیشن جنوبی پنجاب عامر خٹک پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات وثقافت محمد ندیم قریشی حاجی جاوید اختر انصاری قاسم لنگاہ میاں عبداللہ طارق آرائیں چوہدری نذید جٹ کمشنر ملتان جاویداخترمحمود صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال جی ایم سوئی گیس اظہر کھوکھر  ڈایریکٹر کالجز شریف شاہ اے سی سٹی عمیر محمود چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ خالد جاوید وڑائچ ذولفقار ڈوگر سمیت دیگر نے تعزیت کی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی۔جبکہ آج حاجی عطاء محمد کی قل خوانی میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی ملتان آمد متوقع ہے۔

قل خوانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -