ویمن یونیورسٹی ملتان کی سابق قائم مقام  وائس چانسلر پروفیسر شاہین تاج انتقال کرگئیں  آج صبح9بجے ابدالی مسجد میں نمازجنازہ

ویمن یونیورسٹی ملتان کی سابق قائم مقام  وائس چانسلر پروفیسر شاہین تاج ...

  

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان کی سابق قائم مقام وائس چانسلر وسابق پرنسپل یونیورسٹی آف ایجوکیشن ملتان، صمد رزاقی پرنٹرز ملتان کی اہلیہ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد وسابق ایم ایس چلڈرن ہسپتال ملتان کیپٹن(ر) ڈاکٹر رانا آفتاب احمد خان کی ہمشیرہ پروفیسر شاہین تاج گزشتہ روز حرکت قلب بند  ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئیں، مرحومہ کی عمر 67 سال تھی، نمازجنازہ آج صبح 9بجے ابدالی مسجد ملتان میں ادا کی جائیگی۔

شاہین تاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -