مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں
مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اونگزیب نے بتایا کہ مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

لیگی ترجمان نے مریم نوا زسمیت کورونا میں مبتلا تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل بھی کی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -کورونا وائرس -