سونا مہنگا ہوگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہوگیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 171روپے اضافے کے بعد93ہزار921روپے ہوگئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9ہزار550روپے ہوگئی۔