پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ٹاس کے بعد شائقین کرکٹ کے لئے بری خبر سامنے آگئی

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ٹاس کے بعد شائقین کرکٹ کے لئے بری خبر سامنے آگئی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ٹاس کے بعد شائقین کرکٹ کے لئے بری خبر سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بارباڈوس(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والا پہلا میچ بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے میچ کا ٹاس جیت کرپہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا تھا،ٹاس کے بعد دونوں ٹیموں کے قومی ترانے پڑھے گئے ،جس کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔بارش کے باعث پچ کو کور کردیا گیا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ایک گھنٹے کی تاخیر تک اوور کم نہیں ہونگے تاہم اگر اس سے زیادہ تاخیر ہوئی تو اوورز کی کمی ہوگی۔

مزید :

کھیل -