جوڈیشل کمیشن نے جسٹس محمد علی مظہر کی بطور جج سپریم کورٹ میں تقرر ی کی سفارش کر دی

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس محمد علی مظہر کی بطور جج سپریم کورٹ میں تقرر ی کی سفارش ...
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس محمد علی مظہر کی بطور جج سپریم کورٹ میں تقرر ی کی سفارش کر دی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جوڈیشل کمیشن نے جسٹس محمد علی مظہر کی بطور جج سپریم کورٹ میں تقرر ی کی سفارش کر دی۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جسٹس محمد علی مظہر کی عدالت عظمی میں بطور جج تقرر ی کا معاملہ زیر غور آیا۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس محمد علی مظہر کے نام کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی سفارش کر تے حتمی منظوری کیلئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوا دیا ہے

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -