پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ٹی 20 میچ کتنے اوورز پر مشتمل ہوگا؟ اہم اعلان سامنے آگیا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ٹی 20 میچ کتنے اوورز پر مشتمل ہوگا؟ اہم ...
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ٹی 20 میچ کتنے اوورز پر مشتمل ہوگا؟ اہم اعلان سامنے آگیا

بارباڈوس(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جارہا پہلا ٹی 20 میچ 9 اوورز پر مشتمل ہوگا۔

بارش کے باعث میچ کو 20 کی بجائے 9 اوورپر محیط کیا گیا ہے۔ ایک باؤلر زیادہ سے زیادہ دو اوورز کرسکے گا جبکہ پاوورپلے تین اوورز کا ہوگا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 سیریز چار میچوں پر مشتمل ہے۔

مزید :

کھیل -