برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی 

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی 

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سے372روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے253روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت195روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ برائلر کی قیمت میں کمی ہوئی۔

مزید :

کامرس -