آبی ذخائر میں پانی کی آمدو رفت کے اعدادو شمار جاری 

آبی ذخائر میں پانی کی آمدو رفت کے اعدادو شمار جاری 

  

   اسلام آباد(اے پی پی):واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی  آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔اعدادوشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد2   لاکھ  50 ہزار600کیوسک اور اخرا ج ایک لاکھ  64 ہزار200کیوسک،  در یا ئے کا بل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 65 ہز ا ر  300 ژکیوسک اور اخراج65   ہزار 300 کیو سک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد44 ہزار100  کیوسک اور اخراج 10  ہزار کیوسک، دریائے چناب  میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد74  ہزار  500کیوسک اور اخراج  60  ہزار 100کیوسک  ہے۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398 فٹ، ڈیم  میں پانی کی موجودہ سطح1517.89 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ رہی۔

 اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.077 ملین ایکڑ فٹ ہے۔منگلا ڈیم  کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم  میں پانی کی  موجودہ سطح  1141.45 فٹ، ڈیم  میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.454 ملین ایکڑ فٹ ہے۔  چشمہ بیراج  کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،بیراج  میں پانی کی موجودہ سطح639.00 فٹ،بیراج  میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.010 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

مزید :

کامرس -