اداکار فیروز خان سوشل میڈیا  پر متحرک ہوگئے 

اداکار فیروز خان سوشل میڈیا  پر متحرک ہوگئے 

  

لاہور (فلم رپورٹر) معروف ر اداکار فیروز خان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتے ہیں اور اپنی تصاویر، ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں کشتی میں سوار دیکھا جاسکتا ہے۔ فیروز خان کشتی میں سوار ہو کر سمندر کی سیر کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

 فیروز خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا اور اداکار کی تعریفیں کی گئی۔

مزید :

کلچر -