لاڈلے کی ہربات کو کیوں مان لیا جاتا ہے،نرگس فیض ملک

لاڈلے کی ہربات کو کیوں مان لیا جاتا ہے،نرگس فیض ملک

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ میں تو پہلے بھی کئی بار یہ کہہ چکی ہوں ا ور اب بھی یہی بات کہہ رہی ہوں کہ آخر کیا وجہ ہے کہ ایک لاڈلہ اداروں کے خلاف کھلم کھلا ایسی باتیں کرجاتا ہے جو باتیں شائد ہی کسی دوسرے شخص نے اب تک کی ہوں مگر اس کے باوجود اس لاڈلے کی ہی ہر جائز اور ناجائز بات کو مان لیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت یا پی ی ایم نے ہمیشہ اداروں کا حترام کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -