پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری پارٹ ون،پارٹ ٹوسپلیمنٹری2021، ایم ایس سی باٹنی، ریاضی پارٹ ون،پارٹ ٹو سپلیمنٹری2021، ایم اے پنجابی، کشمیریات، فلاسفی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2021ء  اور ایم ایس سی شماریات پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2021ء امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔