غیر قانونی شکاریوں کیخلاف آپریشن

غیر قانونی شکاریوں کیخلاف آپریشن

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب ملک ثناء اللہ خان کی زیر قیادت محکمہجنگلی حیات کا صوبہ بھر میں معصوم جنگلی پرندگان کے ناجائز قابضین کیخلاف بھرپور آپریشن جاری ہے اور جس کے نتیجے میں راولپنڈی ریجن میں متعدد کارروائیوں کے دوران چکور، تیتر، طوطوں، بجریگروں اور گھریلو چڑیوں کی کثیر تعداد برآمد، چھ افراد گرفتار، 65ہزار روپے جرمانہ، تمام پرندے قدرتی ماحول میں آزادکر دیے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -