پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرم کی چھٹیوں میں 15اگست تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرم کی چھٹیوں میں 15اگست تک توسیع

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ،چھٹیوں کو پندرہ اگست تک بڑھا دیا گیا،اس قبل چھٹیاں 29 جولائی تک تھیں۔پنجاب یونیورسٹی نے دو ماہ قبل موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا جو کہ 29 جولائی تک جاری رہنی تھیں لیکن پنجاب یونیورسٹی کی موسم گرما کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔چھٹیوں کے بعد اب یونیورسٹی 16 اگست سے دوبارہ کھلے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -