شیخوپورہ: شبیری ڈکیت گینگ گرفتار، نقدی، مال مسروقہ برآمد

  شیخوپورہ: شبیری ڈکیت گینگ گرفتار، نقدی، مال مسروقہ برآمد

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ پولیس تھانہ صدرمریدکے پولیس کی بڑی کاروائی شبیر عرف شبیری ڈکیت گینگ گرفتار مالِ مسروقہ نقدی، موبائل فون، موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرمریدکے پولیس نے شبیر عرف شبیر ڈکیت گینگ کے دو ارکان مختلف مقامات پر چھاپے مار کر گرفتار کر لئے جن کے قبضہ سے مالِ مسروقہ (نقدی دولاکھ روپے، دو موٹرسائیکلیں، پانچ موبائل فونز اور دو پسٹل) برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -