ننکانہ صاحب: گیس لیک ہونے کے باعث گھر میں آتشزدگی

ننکانہ صاحب: گیس لیک ہونے کے باعث گھر میں آتشزدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی)گیس کی لیکج کے باعث گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق مندر والی گلی ننکانہ صاحب میں بابر علی کے گھر میں گیس کی لیکج کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی جس کی اطلاع پا کر ریسکیو1122کا عملہ بروقت وہاں پہنچا اور فوری فائر ایکسٹنگوشرکے استعمال سے آگ پر قابو پا لیا اور مزید نقصان سے بچا لیا۔

مزید :

علاقائی -