نوشہرہ ورکاں، چھت گرنے سے لڑکی ملبے تلے دب کر زخمی، ہسپتال منتقل

      نوشہرہ ورکاں، چھت گرنے سے لڑکی ملبے تلے دب کر زخمی، ہسپتال منتقل

  

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) نواحی گاؤں ببر میں بارش کے باعث شیخ سیف اللہ کے مکان کی چھت گر گئی۔ چھت کے ملبہ تلے اس کی 20سالہ بیٹی ماہ نور دب گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں پر پہنچے اور ملبے تلے دبی ماہ نور کو نکال کر ابتدائی طبی امداد دی خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

علاقائی -