گکھڑ منڈی، مسجد کے باہر  سے موٹر سائیکل چوری

  گکھڑ منڈی، مسجد کے باہر  سے موٹر سائیکل چوری

  

گکھڑمنڈی(نمائندہ خصوصی)نامعلوم چور مسلم لیگ ن کے راہنما کی مسجد کے باہر کھڑی کی گئی 125ہنڈا موٹر سائیکل چوری کرکے لے گیا۔ محمد کامران وڑائچ سکنہ محلہ کشمیریاں جامعہ مسجد اہلحدیث جی ٹی روڈ راہوالی میں نماز ظہر ادا کرنے گیا تو اپنی ہنڈا 125 موٹر سائیکل نمبر AKP-7608 مسجد کے باہر کھڑی کرکے گیاواپس آیا تو نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے لے جاچکے تھے۔   

مزید :

علاقائی -