کھڈیاں: نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کھڈیاں: نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  

قصور (بیورورپورٹ)پولیس تھانہ کھڈیاں نے ایک شخص کی نعش بر آمد کر لی تفصیل کے مطابق پولیس نے اطلاع ملنے پر مرالی روڈ قبرستان کے نزدیک سے ایک نامعلوم ساٹھ سالہ شخص کی نعش بر آمد کر لی جس کے جسم پر تشدد کا کوئی نشانہ نہ ہے پولیس نے نعش کو ہسپتال پہنچا دیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -