نوشہرہ ورکاں: منشیات فروش گرفتار1480گرام چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں: منشیات فروش گرفتار1480گرام چرس برآمد

  

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او جاوید چوہدری دھیڑ کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر صدام حسین نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ریاض آرائیں سے 1480 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے بعد مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -