وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور فریضہ حج کی ادائیگی بعدوطن واپس پہنچ گئے

وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور فریضہ حج کی ادائیگی بعدوطن واپس پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور فریضہ حج کی ادائیگی اور حج اپریشن کی نگرانی کے بعد فیملی کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے۔
مفتی شکور

مزید :

صفحہ آخر -