چودھری عادل صبور، صدر اویس جمیل، فنانس سیکرٹری عبدالخالق وطن واپس پہنچ گئے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب یونائیٹڈ گورپ کے چیئرمین چودھری عادل صبور، صدر اویس جمیل، فنانس سیکرٹری عبدالخالق فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اپنے گروپوں کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے۔
عادل صبور