نئے عمرہ سیزن میں عمر کی شرط ختم ہونے کا امکان

 نئے عمرہ سیزن میں عمر کی شرط ختم ہونے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) نئے عمرہ سیزن میں عمرہ کے لئے عمر کی شرط ختم ہونے کا امکان۔سعودی عمرہ کمپنیوں کی طرف سے گرین سگنل حتمی فیصلہ جمعتہ المبارک تک ہونے کا امکان۔ یاد رہے حج کے لئے65 سال کی لازمی شرط رکھی گئی تھی گزشتہ سال12سال سے کم عمر بچوں پر بھی پابندی تھی نئے عمرہ سیزن میں بچوں سمیت بڑوں کے لئے شرط ختم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔عمرہ پالیسی کے اہم نکات جمعتہ المبارک تک جاری ہونے کا امکان ہے۔
شرط ختم

مزید :

صفحہ آخر -