انس ٹورز کے چیف ایگزیکٹو رشید صدیقی، ابابیل ٹریول کے چیف ایگزیکٹو عابد حسین لاہور پہنچ گئے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) انس ٹورز کے چیف ایگزیکٹو الحاج رشید صدیقی، ابابیل ٹریول کے چیف ایگزیکٹو عابد حسین فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد گزشتہ روز گروپ کے ہمراہ واپس لاہور پہنچ گئے۔
انس ٹورز