سندھ ہائیکورٹ میں دانیہ شاہ کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی
کراچی(آئی این پی) مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیا شاہ کے خلاف سماجی تنظیم کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ ایف آئی اے اور دیگر حکام عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی۔ دوسری جانب عامر لیاقت کے اہلخانہ نے دانیا شاہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا ہے۔
دانیا شاہ