سیکریٹری پنجاب بار اشرف راہی کاقاتل انکا داماد نکلا،گرفتار کر لیا

سیکریٹری پنجاب بار اشرف راہی کاقاتل انکا داماد نکلا،گرفتار کر لیا

  

لاہور (کرائم رپورٹر)بادامی باغ کے علاقہ میں قتل ہونیوالے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی کے قاتل کا سراغ مل گیا ہے اور ملام کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے مقتول کو اس کے داماد نے قتل کیا ہے پولیس کے مطابق مقتول کی بیٹی نے پسند کی شادی کی جس پر اشرف راہی اس سے ناراض تھا اوروہ بیٹی اور اس کے شوہر کے تعاقب میں تھا کہ داماد نے تنگ آکر اس پر فائرنگ کردی جس سے ہلاک ہو گیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اشرف راہی 

مزید :

صفحہ آخر -