سابق ڈی جی اینٹی کرپشن کی  تعیناتی کیخلاف درخواست  ان کی ٹرانسفر کے بعد نمٹا دی

سابق ڈی جی اینٹی کرپشن کی  تعیناتی کیخلاف درخواست  ان کی ٹرانسفر کے بعد نمٹا ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس محمد امجد رفیق نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی سابق ڈی جی اینٹی کرپشن رانا عبدالجبار کے کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست ان کی ٹرانسفر کے بعد نمٹا دی،سرکاری وکیل نے رانا عبد الجبار کے ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کیا جس پر عدالت نے درخواست نمٹا دی،شیخ رشید احمد کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے سابق ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کررکھی تھی۔

سابق ڈی جی اینٹی کرپشن 

مزید :

صفحہ آخر -