صدر ر مملکت نے ڈاکٹر غلام محمد علی کو چیئرمین پی اے آر سی تعینات کر دیا

صدر ر مملکت نے ڈاکٹر غلام محمد علی کو چیئرمین پی اے آر سی تعینات کر دیا

  

 اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر غلام محمد علی کی بطور چیئرمین پاکستان زرعی تحقیقی کونسل (پی اے آر سی) تعیناتی کر دی۔بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی پاکستان زرعی تحقیقی کونسل آرڈیننس، 1981 ء کے سیکشن 9 کے تحت کی۔آرڈیننس کے تحت صدر مملکت  نے زرعی شعبے  کے  نمایاں سائنسدان  کو چیئرمین پی اے آر سی  تعینات کیا ہے۔

صدر ر مملکت

مزید :

صفحہ آخر -