کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی خاتون ہاکی امپائرز کی فہرست میں شامل 

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی خاتون ہاکی امپائرز کی فہرست میں شامل 

  

 برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز کے لئے پاکستان کی بینش حیات ہاکی امپائرز کی فہرست میں شامل ہوگئیں ہیں جو پاکستان کے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے بینش حیات کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے امپائرز کی فہرست میں واحد پاکستانی ہیں  وہ اس سے قبل بھی انٹرنیشنل میچوں میں امپائر نگ کے فرائض سر انجام دے چکی ہیں جبکہ وہ پاکستان کیجانب سے ویمن ہاکی ٹیم کی نمائندگی بھی کرچکی ہیں بینش حیات کا کہنا ہے کہ فرائض احسن انداز سے سر انجام دوں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -