جیل روڈ انڈرپاس میں ڈرائیور کی غفلت سے مزدا ٹرک پھنس گیا

 جیل روڈ انڈرپاس میں ڈرائیور کی غفلت سے مزدا ٹرک پھنس گیا

  

لاہور (کرائم رپورٹر)جیل روڈ انڈرپاس میں ڈرائیور کی غفلت سے مزدا ٹرک پھنس گیا،تفصیلات کے مطابق جیل روڈ انڈرپاس میں ڈرائیور کی غفلت سے مزدا ٹرک پھنس گیا،ڈرائیور نے لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرک انڈرپاس سے گزارنے کی کوشش کی ہے۔ بعدازاں سی ٹی او کے کہنے پر ٹائروں سے ہوا نکال کر مزد ا کو نکالا گیا۔

 مزدا  

مزید :

صفحہ آخر -