پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج  مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں ہوگا 

        پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج  مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں ہوگا 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس (آج) جمعرات کو مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس 28 جولائی کی شام 3 بجے مسلم لیگ ہاؤس چک شہزاد میں ہوگا،فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہ شریک ہوں گے۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور سیاسی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی۔

پی ڈی ایم

مزید :

صفحہ اول -