اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے اضافہ 

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے اضافہ 

  

لاہور(این این آئی)اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاگیا،فی کلو 10روپے،گھریلوسلنڈر کی قیمت میں 150 جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 450 روپے اضافہ ہو گیا۔ 10روپے اضافے سے ایل پی جی کی فی کلو  قیمت 130 روپے،گھریلو سلنڈر کی قیمت2750 اورکمرشل سلنڈر کی قیمت10438 روپے ہو گئی ہے۔گلگت میں ایل پی جی 300 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ گھریلوسلنڈر3600 اور کمرشل سلنڈر13600میں فروخت ہو رہا ہے۔

 ایل پی جی 

مزید :

صفحہ اول -