عطاء تارڑ وزیر اعظم کے معاون  خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

عطاء تارڑ وزیر اعظم کے معاون  خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کو  وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق عطا تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے براہر ہوگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل عطا تارڑ پنجاب کے وزیر داخلہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔

عطا تارڑ 

مزید :

صفحہ اول -