غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں، تصیح کی تو بھی اسی کے حق میں: مریم نواز

        غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں، تصیح کی تو بھی اسی کے حق میں: مریم نواز

  

       لاہور،(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں اور جب غلطی کی تصحیح کی تو وہ بھی لاڈلے کے حق میں نکلی۔رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہے۔ اس کھلی بلکہ ننگی نا انصافی کا کیا جواز پیش کرینگے، کیسے جسٹیفائی یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب؟

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -