سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی بحران مزید بڑھ گیا 

 سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی بحران مزید بڑھ گیا 

  

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ پنجاب کا سیاسی بحران ٹھہرا نہیں بلکہ پہلے سے جاری سیاسی بحران میں اس فیصلے کے بعد مزید اضافہ ہوا ہے،وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

رانا محمد ارشد 

مزید :

صفحہ اول -