فیصلہ عوامی امنگوں کے مطابق سیاست پرگہرے اثرات پڑینگ

  فیصلہ عوامی امنگوں کے مطابق سیاست پرگہرے اثرات پڑینگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدرڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیرنے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ یہ فیصلہ عوامی امنگوں کے مطابق ہے اور اس کے ملک کی سیاست پرگہرے اثرات مرتب ہوں گے،ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کے بعد اس بات کی امید کی جاسکتی ہے کہ اب بند کمروں کی سیاست ختم ہونے جارہی ہے۔
ابوالخیرمحمدزبیر

مزید :

صفحہ اول -