اب تو آہستہ آہستہ معاملات ٹھیک ہونے کی طرف جارہے ہیں 

 اب تو آہستہ آہستہ معاملات ٹھیک ہونے کی طرف جارہے ہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات عندلیب عباس نے کہا ہے کہ جی بالکل اس تاریخی فیصلے کے بعد اب پنجاب میں سیاسی بحران ٹھہر جائے گا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں،ان کا کہنا تھا کہ پنجاب ہو یا پھر مرکز ہو ہر جگہ پر سیاسی بحران کی بنیاد سازشی ٹولے پر مبنی پی ڈی ایم کی جماعتوں نے اس وقت رکھی تھی جب انہوں نے سازش کا حصہ بنتے ہوئے پی ٹی آئی کی منتخب حکومت کاخاتمہ کیا تھا اب تو آہستہ آہستہ معاملات ٹھیک ہونے کی طرف جارہے ہیں 
عندلیب عباس 

مزید :

صفحہ اول -