سیاسی بحران بڑھنے کی ذمہ دار کوئی اور نہیں صرف پی ٹی آئی ہے 

 سیاسی بحران بڑھنے کی ذمہ دار کوئی اور نہیں صرف پی ٹی آئی ہے 

  

پیپلز پارٹی کے رہنما شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ اس سیاسی بحران میں اضافے کی ذمے دار کوئی اور نہیں بلکہ پی ٹی آئی ہے جسکی وجہ سے پچھلے تقریبا تین ماہ سے پنجاب میں سیاسی بحران چل رہا ہے،وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔پیپلز پارٹی تو سیاسی بحرانوں کے خاتمے پر یقین رکھتی ہے مگر پی ٹی آئی کی تو سیاست کا مقصد ہی انتشار اور گھیراؤ جلاؤ ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔

 شہزاد سعید چیمہ 

مزید :

صفحہ اول -