پنجاب بھر میں سرکاری اساتذہ، ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پے رول فائنل

پنجاب بھر میں سرکاری اساتذہ، ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پے رول فائنل

  

ملتان(نیوز رپورٹر)  سرکاری اساتذہ و ملازمین کی جولائی کی تنخواہ کی ادائیگیوں کے لئے پے رول گزشتہ روز فائنل کرلیا گیا امکان تھا کہ خصوصی الاونس اور واجبات ساتھ (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

ملیں گے مگر ایسا  نہ ہوا، ،لاکھوں ملازمین رواں ماہ سپشل الاونس سے محروم رہے گیسرکاری اساتذہ و ملازمین کو سپشل الاونس کی تاحال کوئی نوید نہ سنائی دی، حکومت نے یکم مارچ سے سرکاری اساتذہ و ملازمین کو سپشل الاونس دینے کا وعدہ کیا تھا،سپشل الاونس کی ادئیگی کا نوٹی فکیشن جولائی 2022 میں کیا گیا تھا۔موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث سرکاری اساتذہ و ملازمین کو سپشل الاونس جاری نہ ہوسکا،اب اساتذہ و سرکاری ملازمین کو آئندہ ماہ اگست کی تنخواہ کے ساتھ سپشل الاونس جاری ہونے کا امکان ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -