تعلیمی بورڈ ملتان،نویں جماعت  کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کا اعلان

تعلیمی بورڈ ملتان،نویں جماعت  کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کا اعلان

  

ملتان(نیوز رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان نے نویں جماعت میں رجسٹریشن کیلئے شیڈول جاری کردیا اس سلسلے میں جار ی مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تعلیمی سیشن 2022-24(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

کیلئے نویں جماعت کی رجسٹریشن یکم اگست سے شروع ہوگی  جو سنگل فیس کے ساتھ 30ستمبرتک جاری رہے گی، جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ یکم اکتوبر سے 31اکتوبر تک جاری رہے گی سرکاری اداروں کے طلبا کی فیس فی کس795روپے جبکہ پروائیویٹ اداروں کے طلبا کی فیس 1295روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ ری ایڈمیشن فیس 1875روپے مقرر کی گئی ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -