شہری پر تشدد،عدالت کا ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرنیکا حکم

شہری پر تشدد،عدالت کا ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان ( خصو صی   رپورٹر  )ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم منظور نے عبوری ضمانت کی (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف پولیس تھانہ قطب پور نے رواں سال شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ نمبر 428 درج کیا جبکہ مقدمہ بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ اس لیے عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دے