ایف آئی اے ان ایکشن،یوٹیلٹی سٹور اکاؤنٹ آفیسر کیخلاف کارروائی شروع

ایف آئی اے ان ایکشن،یوٹیلٹی سٹور اکاؤنٹ آفیسر کیخلاف کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (وقا ئع  نگار) ایف آئی اے ملتان نے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن  (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)
کے لاکھوں روپے خردبرد کرنے کے الزام میں یوٹیلٹی اسٹور کے  اکانٹ آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیل کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ملتان ریجنل منیجر نئیر عباس نے ایف آئی اے کو درخواست دی کہ یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے اکانٹس آفیسر محمد شہباز نے اپنی سابقہ تعیناتی کے دوران 3 لاکھ 21 ہزار روپے خردبرد کر لئے ہیں اس نے یہ رقم سرکاری خزانے میں جمع نہیں کروائی