ملتان:کھانے پینے میں بے احتیاطی ہسپتالوں میں 270مریض رپورٹ

ملتان:کھانے پینے میں بے احتیاطی ہسپتالوں میں 270مریض رپورٹ

  

 ملتان ( وقا ئع  نگار  ) ملتان میں کھانے پینے میں بے اعتدالی(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

 کے باعث نشتر ہسپتال  سمیت دیگر  ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مرض کی وجہ سے 270 مریضوں کو لایا گیا ہے.جن میں سے 150  مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا۔جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔نشتر ہسپتال میں گزشتہ ایک روز کے دوران 80  چلڈرن کمپلیکس میں 60   جبکہ فاطمہ جناح وویمن ہسپتال میں 30.شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 70  اور دیگر نجی ہسپتالوں  میں  30 مریض داخل ہوئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -