ڈیرہ میں حافظ قرآن قتل،علامہ  پروفیسرساجد میر کا آج دورہ متوقع

ڈیرہ میں حافظ قرآن قتل،علامہ  پروفیسرساجد میر کا آج دورہ متوقع

  

 ڈیرہ غازیخان(نامہ نگار)مسجد تنازع پر قتل ہونیوالے  حافظ قرآن محمد وقاص کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لئے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان امیر مرکزی (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر علامہ ساجد میر کی قیادت میں آج ڈیرہ غازی خان ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کی رہائش گاہ پہنچے گا جس کے بعد وہ دری میرو مرکز البدر اہلحدیث میں بچے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرینگے بعد ازاں مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈیرہ غازی خان کے آفس میں پریس کانفرنس بھی کرینگے جبکہ صاحبزادہ علامہ احسان الہی ظہیر علامہ ابتسام الہی ظہیر اور ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے بھی قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا اور حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ وہ ملزمان کو فوری گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -